اترپردیش میں برسراقتدار سماجوادی پارٹی(ایس پی) سے ریاستی قانون ساز کونسل
کے رکن اور سابو وزیر امبیکا چودھری آج بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)میں
شامل ہوگئے۔بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے انہیں پارٹی
میں شامل کرتے ہوئے ان کے آبائی
ضلع بلیا کی کیفنا اسمبلی سیٹ سےان کے امیدوار ان ہونے کا بھی اعلان کردیا۔بی ایس پی میں شامل ہونے کے بعد مسٹر چودھری نے ایس پی کے سبھی عہدوں اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔